تم نہ ہوگے تو میں تنہا بھی تو جی لوں گا

تم نہ ہوگے تو میں تنہا بھی تو جی لوں گا تیرے یادوں کے سہارے تجھ سوا بھی تو جی لوں گا وہ اک تیرے ساتھ جینے کا مقصد تھا، جی رہا تھا یک سوئی میں، خواہ مخواہ بھی تو جی لوں گا

Post a Comment

Previous Post Next Post